نبض موجی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نبضِ منتاری کے مشابہہ اپنی حالت میں مختلف لہردار نبض جو منتاری سے نرم ہوتی ہے اور کثرت رطوبت پر دلالت کرتی ہے (انگریزی: Polyccrotic Pulse)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نبضِ منتاری کے مشابہہ اپنی حالت میں مختلف لہردار نبض جو منتاری سے نرم ہوتی ہے اور کثرت رطوبت پر دلالت کرتی ہے (انگریزی: Polyccrotic Pulse)۔